Students in Bangladesh Take to the Streets Over Quota System

790,556
0
2024-07-18に共有
Students in Bangladesh have flooded the streets in protest against the country's quota system due to Pakistan.

コメント (21)
  • اللہ پاک بنگلہ بھائیوں کی حفاظت فرمائے اور ان کو ترقی عطا فرمائے آمین
  • بنگلا دیش کے عوام سے عرض ہےکہ بےشک پاکستان میں شامل نہ ہوں لیکن کم از کم ہندوستان کے تسلط سے تو نکل جائیں ۔۔۔
  • اللہ پاک بنگلہ دیشی مُسلم کو کامیابی عطا فرمائے آمین
  • پاکستانیوں کو بنگلہ دیش والوں سے سبق لینا چاہیے کہ اپنے مطالبات منوانے کے لیے کس طرح متحد ہو کر سڑکوں پر آکر احتجاج کیا جاتا ہے۔
  • Support Bangladesh 🇧🇩 from Pakistan 🇵🇰 ❤️ 🇧🇩
  • اس میں پاکستان کی کوئی بات نہیں ہے حقیقت میں عوام اپنا حق طلب کر رہا ہے اس میں چاہے پاکستان ہو اور بنگلہ دیش ہو کوئی فرق نہیں پڑتا عوام اپنا حق لے کے چھوڑیں گے
  • اب یہ معاملہ پوری طرح سمجھ آیا ہے۔ میں حیران تھی کہ اچانک کیا ہوا۔ بے شک اس میں عقل والوں کے لیے نشانیاں ہیں ۔
  • May Allah protect our Bangladeshi brother who are protesting for their rights,❤ from Pakistan
  • اللہ خیر کرے آمین بنگلہ دیش پاکستان زندہ باد آمین 🇧🇩🇵🇰🤲
  • اللہ تعالی بنگالی بھائیوں کی مدد کرے۔اللہ تعالی مغربی پاکستان کو بھی آزادی عطا فرمائے آمین
  • بنگلہ دیشی ھمارے حقیقی بھائی ھیں ھم نے ان کے ساتھ بہت زیادتیاں کی ھوی ھیں اللہ پاک بنگلہ دیش میں حقیقی امن اور استحکام قائم فرمائے آمین یارب العالمین
  • Love from Pakistan 🇵🇰 Save Bangladesh 🇧🇩 students 🙏🙏🙏😭😭😭😭😭😭
  • کسی بھی وجہ سے کسی خاص طبقے کو نوازنے سے تباہی پھیلتی ہے صرف اور صرف میرٹ کا استعمال ہونا چاہیے کوٹہ سسٹم سے دور رہنا چاہیے
  • SO,BANGLADESHI PEOPLES ARE MORE BRAVE THAN OUR COWARD NATION,,,THEY ARE ON STREETS,AND OUR NATION IS SLEEPING
  • Allah Pakistan ki or Bangladesh ki hifazat kry Ameen Suma Ameen 🙏❤️
  • اللہ تعالیٰ سب کی حفاظت فرمائے اور حسینہ واجد کا بیڑہ غرق کرے آمین 😂😢😮😅
  • اللّٰہ تعالیٰ بنگلہ دیش کو انڈیا کی غلامی سے آزادی نصیب فرمائے آمین