Students in Bangladesh Take to the Streets Over Quota System

790,556
0
Publicado 2024-07-18
Students in Bangladesh have flooded the streets in protest against the country's quota system due to Pakistan.

Todos los comentarios (21)
  • اللہ پاک بنگلہ بھائیوں کی حفاظت فرمائے اور ان کو ترقی عطا فرمائے آمین
  • بنگلا دیش کے عوام سے عرض ہےکہ بےشک پاکستان میں شامل نہ ہوں لیکن کم از کم ہندوستان کے تسلط سے تو نکل جائیں ۔۔۔
  • @user-ry2og9wb3s
    اللہ پاک بنگلہ دیشی مُسلم کو کامیابی عطا فرمائے آمین
  • اللہ پاک ہمارے بنگلادیشی بھائیوں کی حفاظت فرمائے آمین
  • @atiyahamid5363
    پاکستانیوں کو بنگلہ دیش والوں سے سبق لینا چاہیے کہ اپنے مطالبات منوانے کے لیے کس طرح متحد ہو کر سڑکوں پر آکر احتجاج کیا جاتا ہے۔
  • @GhufranShah-d8c
    Support Bangladesh 🇧🇩 from Pakistan 🇵🇰 ❤️ 🇧🇩
  • @hasanahmad2421
    اس میں پاکستان کی کوئی بات نہیں ہے حقیقت میں عوام اپنا حق طلب کر رہا ہے اس میں چاہے پاکستان ہو اور بنگلہ دیش ہو کوئی فرق نہیں پڑتا عوام اپنا حق لے کے چھوڑیں گے
  • @sabafarman4088
    اب یہ معاملہ پوری طرح سمجھ آیا ہے۔ میں حیران تھی کہ اچانک کیا ہوا۔ بے شک اس میں عقل والوں کے لیے نشانیاں ہیں ۔
  • @hamzaadrees1480
    May Allah protect our Bangladeshi brother who are protesting for their rights,❤ from Pakistan
  • @faqirbadshah8346
    اللہ خیر کرے آمین بنگلہ دیش پاکستان زندہ باد آمین 🇧🇩🇵🇰🤲
  • اللہ تعالی بنگالی بھائیوں کی مدد کرے۔اللہ تعالی مغربی پاکستان کو بھی آزادی عطا فرمائے آمین
  • بنگلہ دیشی ھمارے حقیقی بھائی ھیں ھم نے ان کے ساتھ بہت زیادتیاں کی ھوی ھیں اللہ پاک بنگلہ دیش میں حقیقی امن اور استحکام قائم فرمائے آمین یارب العالمین
  • Love from Pakistan 🇵🇰 Save Bangladesh 🇧🇩 students 🙏🙏🙏😭😭😭😭😭😭
  • @saimamajeed2691
    کسی بھی وجہ سے کسی خاص طبقے کو نوازنے سے تباہی پھیلتی ہے صرف اور صرف میرٹ کا استعمال ہونا چاہیے کوٹہ سسٹم سے دور رہنا چاہیے
  • @ikramullah4116
    SO,BANGLADESHI PEOPLES ARE MORE BRAVE THAN OUR COWARD NATION,,,THEY ARE ON STREETS,AND OUR NATION IS SLEEPING
  • @mrvicky369
    Allah Pakistan ki or Bangladesh ki hifazat kry Ameen Suma Ameen 🙏❤️
  • @user-fm7il8ou7i
    اللہ تعالیٰ سب کی حفاظت فرمائے اور حسینہ واجد کا بیڑہ غرق کرے آمین 😂😢😮😅
  • اللّٰہ تعالیٰ بنگلہ دیش کو انڈیا کی غلامی سے آزادی نصیب فرمائے آمین